مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرزا اسداللہ غالب کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سماجی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئیٹر پر غالب کی
تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا
ہے کہ مرزا غالب کے یوم وفات پر ہم
خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔خیال رہے کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی فن وثقافت اور سیاسی شعبوں سے وابستہ
ملک کی اہم شخصیات کے یوم وفات اور یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتی ہیں ۔